Monday, 14 July 2014


ایک نئ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ساتھ موٹاپے کا بے حد اضافہ انسانی زندگی کے لیئے موت کا باعث بن سکتا ہے

موٹاپا انسان کو کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے، اسکے علاوہ دل کے امراض، ذیابیطیس، گردے اور جگر کی بیماریاں بھی موٹاپے کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔ اس حوالے انسٹیوٹ نے امریکہ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ تقریباّ چھ فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہے،نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کی محقیقین کے مطابق تیسری دنیا کے لوگوں میں موٹاپے کا پھیلاوں کافی عروج پر ہے،اس ریسرچ میں امریکہ ،سویڈن اور آسٹریلیا سمیت بیس بڑے ممالک کے تجزیہ کار موجود تھے

No comments:

Post a Comment