Sunday, 6 July 2014



اے اللہ کے فقیر،تیرا بدن اللہ کا گھر ہے ،تو اپنے اندر جھانک کر دیکھے گا تو تجھے خدا مل جائے گا ۔تو خواجہ خضر کی منت سماجت نا کر کیونکہ آب حیات کا چشمہ تو خود تیرے اندر موجود ہے۔تو اپنے دل کے اندھیاروں میں شوق یعنی عشق الہی کا چراغ جلائے گا تو تجھے اپنی متاع گم گشتہ وہیں مل جائے گی۔اے باہو اللہ تعالی کے اسرار و رموز کو پہچان جاتے ہیں وہ موتو اقبل ان تموتو کے مصداق موت سے پہلے اپنے آپ کو مار لیتے ہیں

No comments:

Post a Comment