Tuesday, 24 June 2014

خودی کو کر بلند اتنا
کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے پوچھے
بتا تیری رضا کیا ہے

ہمیشہ اچھی سوچ سوچو کیونکہ آپکی سوچ آپکی منزلوں کا راستہ بناتی ہے
منفی سوچ انسان کو ہمیشہ بربادی کی طرف ہی لے جاتی ہے

No comments:

Post a Comment