Sunday, 29 June 2014

پروردگار سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیجئے۔ تنہائیوں میں ہاتھ اٹھا کر معافی مانگئے،سجدہ میں سر ڈال کر معافی مانگئے۔ اس سے پہلے کے توبہ کا دروازہ بند ہوجائے، موت کا بلاوا آجائے۔ شیطان تو ہمیشہ اسی دھوکے میں رکھنا چاہتا ہے کہ ابھی تو زندگی پڑی ہے،۔ اور اسی بہکاوے میں انسان توبه کئے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوجائے۔
رب ِ کریم ! ہمیں آنے والی زندگی میں شیطان کے ہتھکنڈوں سے محفوظ فرمالے اور موت کے وقت ایمان کی حفاظت فرمادے۔ آمین ثم آمین

No comments:

Post a Comment