Tuesday, 24 June 2014

اگر کسی میں کوئی خوبی دیکھو تو اسکو لوگوں میں بیان کرو
لیکن اگر کوئی خامی دیکھو تو اس کی پردہ پوشی کرو
اگر تم ایسا کرو گے تو یہ تمہاری خوبی ہو گی
اور قیامت کے دن الله تمہاری بھی پردہ پوشی کرے گا !

ان شاء الله

No comments:

Post a Comment